حامی[2]
معنی
١ - بہت گرم، جلتا ہوا، سوزاں۔ (لغات کشوری) ٢ - ایک پتھر جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ "حامی، ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ سنگ شدید العمرۃ نقطہ ہائے سیاہ رکھتا ہے۔" ( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٢٨٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے اسم بھی مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٧٧ء میں "عجائب المخلوقات" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - ایک پتھر جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ "حامی، ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ سنگ شدید العمرۃ نقطہ ہائے سیاہ رکھتا ہے۔" ( ١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٢٨٦ )